ان ملکوں نے روکا برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین

0
132

بروسیلز،12 مارچ : برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے اس ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔

ان ملکوں نے روکا برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔

یوروپی یونین کا کہنا ہے کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان بہرحال کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here