شیوراج نے کورونا ویکسین لگایا- Shivraj vaccinated against corona

0
75

Shivraj vaccinated against corona

بھوپال:  مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج یہاں کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگایا۔
مسٹر چوہان نے خود ایک ٹویٹ کے ذریعے اس کے بارے میں اطلاع دی۔ وہ صبح یہاں گورنمنٹ حمیدیہ اسپتال پہنچے اور کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگایا۔ وہ بھی ہدایت نامہ کے تحت ویکسین لینے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے وہاں ٹھہرے۔
مسٹر چوہان نے ٹوئیٹ میں لکھا ، ‘آج کورونا ویکسین کی ٹیکہ لگایا۔ ہمارا ملک تیزی سے اس وائرس سے آزادی کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ ہمارے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کی مستعد اور وزیر اعظم نریندر مودی کی موثر قیادت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ میں آپ سب کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here