پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم- Petrol and diesel prices stabilize on fifth day

0
38

نئی دہلی : Petrol and diesel prices stabilize on fifth day بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں ۔
دارالحکومت دہلی میں پٹرول فی الوقت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے ۔ 27 مارچ کو ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے کا اضافہ ہو ا تھا۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل کو عبور کرچکا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here