Tuesday, May 20, 2025
spot_img
HomeSliderپٹرول ڈیزل کی قیمتیں دوسرے دن مستحکم- Petrol and diesel prices stabilize...

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں دوسرے دن مستحکم- Petrol and diesel prices stabilize on second day

نئی دہلی:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر تیزی آ نے کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دوسرے روز مستحکم رہی ۔
قومی دارالحکومت دہلی میں لیٹر پٹرول ابھی 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے ۔ ہفتے کے روز ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا ۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل نے ایک بار پھر زور تیزی آئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ 65 ڈالر فی بیرل کو عبور کرچکا ہے ۔ اگلے ہفتے اوپیک پلس کے ممالک کی میٹنگ ہونی ہے ۔ جس میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر بات چیت ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular