Sunday, March 22, 2026
spot_img
HomeMarqueeدوسری خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات،بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی

دوسری خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات،بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی

حیدرآباد: دوسری خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے والے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ایک بیوی نے پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آیا۔اس خاتون کو جب معلوم ہوا تو اس نے اپنے شوہر پر نظر رکھنی شروع کردی اور اس کو اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کی پٹائی سرعام کردی اور بعد ازاں ٹو ٹاون پولیس کے حوالے کردیا۔اس خاتون نے الزام لگایا کہ اس کو اور اس کے بچوں کو چھوڑ کر اس کا شوہر دوسری خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات بنارہا تھا۔اس شخص کی شناخت سینو کے طورپر کی گئی ہے جس کے چند دنوں سے ناجائز تعلقات ایک خاتون کے ساتھ ہوگئے تھے۔پکڑی گئی خاتون کے ہاتھ باندھ دیئے گئے اور اس پر بھی برہمی کا اظہار کیاگیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular