دنتے واڑہ کے پُل تو پہلے ہی بن رہے تھے، اب اسٹیل کے پل بھی بنیں گے۔
مسٹر سونی نے بتای اکہ اس سے قبل پہلے مرحلے میں دنتے واڑہ کے پانچ اندرونی نکسل متاثرہ گاؤوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور ریاستی سطح پر ٹینڈر کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برج بنانے کی شروعات نئے سال میں دنتے واڑہ سے ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گاؤں کی کنکٹی وٹی سب سے زیادہ ضروری ہے۔ اس پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ضلع کے کٹے کلیان کے دودھی راس، کوری راس، گیدم کے ہڑپال، کو ا کونڈا کے کوا کونڈا، نکلنار میں اسٹیل پل بنایاجائے گا۔
Also read