Monday, March 23, 2026
spot_img
HomeMarqueeراجکورٹ میں پانچ خواتین سمیت چھ جواری حراست میں

راجکورٹ میں پانچ خواتین سمیت چھ جواری حراست میں

راجکوٹ:  گجرات میں راجکوٹ شہرکے آجی ڈیم علاقے میں پولیس نے پانچ خواتین سمیت چھ جواریوں کو حراست میں لیا ہے۔
پولیس نے بدھ کو بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر ویلناتھ جڈیشیور پارک کے نزدیک منگل کی رات ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران وہاں جوا کھیل رہیں پانچ خواتین اور ایک نوجوان کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 11450 روپے نقد اور دیگر سامان ضبط کیا گیا ہے۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular