Tuesday, March 24, 2026
spot_img
HomeMarqueeڈھائی لاکھ روپے اور دس تولے سونے کی چوری

ڈھائی لاکھ روپے اور دس تولے سونے کی چوری

اودے پور: راجستھان میں شہر کے اودے پور کے پرتاپ نگر تھانہ علاقہ میں نامعلوم چور ایک مکان سے ڈھائی لاکھ روپے کی نقدی اور تقریبا دس تولہ سونے کے زیورا چراکر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سندر واس کے نریندر اودچیہ کنبے کے ساتھ ایک رشتے دار کی موت پر تعزیت کے لئے درولی گیا ہوا تھا۔ اسی دوران گزشتہ رات بدمعاشوں نے مکان کو اپنا نشانہ بناتے ہوئے وہاں سے ڈھائی لاکھ روپے اور تقریباً 10 تولہ سونا کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئے۔
مکان مالک نریندر آج جب گھر آیا تو اسے واقعہ کا پتہ چلا۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور واقعہ کی معلومات حاصل کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular