Thursday, September 4, 2025
spot_img
HomeInternationalاسرائیلی طیاروں نے لبنان سے حملہ کیا: شام

اسرائیلی طیاروں نے لبنان سے حملہ کیا: شام

دمشق:  شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے شام کے صوبہ حما میں لبنانی فضائی حدود سے حملہ کیا ہے جس کا عرب جمہوریہ کے فضائی دفاعی نظام نے اس حملہ کا جواب دیا ہے۔
شام کے وزارت دفاع نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بتایا’’آج صبح 0.40 بجے ایک اسرائیلی جیٹ طیارے نے لبنان کے فضائی حدود سے صوبہ حما کے طرابلس اور مصائف شہر کی طرف میزائل داغے‘‘۔
وزارت کے مطابق شام کے دفاعی نظام نے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کو مار گرایا۔
اسپوتنک،اظ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular