مائیک پومپیو کااورٹیگا کو انتباہ

0
48

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے نکاراگوا کے رہنما ڈینیئل اورٹیگا پر آئندہ انتخابات سے قبل متنازع قانون سازی کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے جس پر انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس میں تبدیلی نہیں کی گئی تو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
مسٹر پومپیو نے جمعرات کو کہا’’ہم ایک بار پھر اورٹیگا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ متنازع قانون میں تبدیلی کریں ، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں ، اور نکاراگواوران کے عوام کی بہتری کے لئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو امریکہ مزید کارروائی کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here