امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی ایک لاکھ سے زیادہ

0
140

واشنگٹن، 28 مئی ؛امریکہ میں کورونا وائرس کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
این بی ایس نیوز کاؤنٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ امریکہ میں اب تک کورونا کے 16 لاکھ 90 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔ کل متاثرین لوگوں میں 62 ہزار ڈاکٹر، نرس اور دیگر طبی عملہ شامل ہے۔


انقرہ، 28 مئی (ژنہوا) ترکی می کورونا وائرس کے 1035 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 159797 ہوگئی ہے۔

ترکی کے وزیر صحت فخر الدين قوجة نے بدھ کے روز اس کی اطلاد دی۔ وزیر نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اب تک یہاں 4431 لوگوں کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1286 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔ مسٹر قوجہ کے مطابق ایک دن میں یہاں کورونا کے 21043 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور اب تک کل 1894650 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here