غزل

0
341

[email protected] 

9807694588موسی رضا۔

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔


 

ڈاکٹر والا جمال مصر

بے سبب غصہ اگر گہرا ہوا
پھر تکبر کا بھی شر گہرا ہوا
وہ نکلتا ہی نہیں ہے عقل سے
اس قدر اس کا اثر گہرا ہوا
بات اس کی مجھ پہ جادو کر گئی
میرے سینے کا شرر گہرا ہوا
کون میری روح پر غالب ہوا
اپنے کھو جانے کا ڈر گہرا ہوا
کیسے پہنچوں وصل کی منزل تلک
ہجر کا ولاء، سفر گہرا ہوا

جامعۃ عین شمس مصر

شعبہ آرٹس

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here