Sunday, August 3, 2025
spot_img
HomeInternationalروس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3388 نئے معاملے

روس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3388 نئے معاملے

ماسکو، 15 اپریل (اسپوتنک) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح روس میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔
19) کا قہر مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3388 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 24490 ہوگئی ہے۔

روس کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے 65 علاقوں میں کورونا کے 3388 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 24490 ہوگئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular