بہرائچ : بہرائچ میں شراب فیکٹری بے نقاب

0
1461

بہرائچ : اترپردیش میں بہرائچ کے نان پاڑا علاقے میں جمعرات کو محکمہ آبکاری اور پولس کی مشترکی کاررروائی میں دیسی شراب کی فیکٹری کو بےنقاب کیا گیا ہے۔

پولس نےبتایا کہ گوڈیاں ٹولہ میں محکمہ آبکاری کی ٹیم نے دیسی شراب کی دو دکانوں پر چھاپہ مارا اور احاطہ سے بڑی مقدار میں الکوحل سے بنی ہوئی غیر قانونی شراب، بار کوڈ، خالی پاؤچ اور غیر قانونی شراب بنانے کے آلات برآمد کئے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here