عراق میں حکومت مخالف پر تشدد مظاہرے،9 افراد ہلاک متعدد زخمی
حکام کے مطابق دو مظاہرین بغداد میں پرتشدد واقعات کے دوران ہلاک ہوئے جب کہ ایک شہری منگل کو ناصریہ میں ہلاک ہوا۔
ایران کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں بد امنی کے باعث ایران نے دو بارڈر کراسنگز بند کر دی ہیں۔
RELATED ARTICLES