سعودی عرب میں کورونا کے 792 کیس رپورٹ

0
164

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 792 کیس رپورٹ ہوئے۔ وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 94 ہزار 169 ہوگئی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا کے 792 کیس رپورٹ

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں 7 مریض انتقال کرگئے۔ یوں مملکت میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 711 ہوگئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here