ویشالی میں 7001 کارٹن غیر ملکی شراب برآمد- 7001 cartons of foreign liquor exported in Vaishali

0
183

حاجی پور:  بہار میں ضلع ویشالی کے ویشالی تھانہ حلقے سے پولیس نے 700 کارٹن غیرملکی شراب برآمد کی ہے۔ پولیس ذرائع نے منگل کے روز یہاں بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پیر کی دیر رات پہاڑپور گاؤں واقع ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران موقع سے ٹرک پر لدی 700 کارٹن ہریانہ میں بنی غیر ملکی شراب برآمد کی گئی ہے جس کی قیمت تقریباً 70 لاکھ روپیے ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ موقع سے کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here