دبئی میں ماسک نہ پہننے پر 443 افراد پر جرمانے

0
154

دبئی میں کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والے ماسک نہ پہننے پر رواں ماہ کے دوران 443 افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔

متحدہ عرب امارات کی آدھی آبادی کو کورونا ویکسین لگانے کی تیاری

دبئی میں حکام کا کہنا ہے کہ 1569 افراد کو کورونا ہدایات کی خلاف ورزی پر وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 17 ایسی تقریبات تھیں جن میں حکومت کے مقرر کردہ تعداد سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here