سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک

0
125

جدہ(شاہدنعیم) نجران ریجن میں ایک ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔

حادثہ کے فوری بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کی وجہ سے زخمیوں کو فوری طور پر گاڑیوں سے نہ نکالا جا سکا۔ نجران ریجن کی شاہراہ ’حبونا، المنتشر‘ پر دو پک اپ گاڑیاں المناک حادثے کا شکار ہو گئیں جن میں آٹھ افراد سوار تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here