Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeInternationalمراٹھواڑہ میں کورونا کے 213 نئے کیسز

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 213 نئے کیسز

اورنگ آباد:  مہاراشٹر کے مراٹھواڑا علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ – 19) وبا کے 213 نئے کیسز سامنے آئے ہیں طبی احکام نے پیر کے روز بتایا کہ اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے اس علاقے میں ایک شخص کی موت بھی ہوئی ہے۔


مراٹھواڑہ علاقے کے ضلع صدر دفاتر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقےکے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا وائرس کے 56 کیسز سامنے آئے ہیں اور ایک مریض کی موت ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ بھیڑمیں 32 ، جالنہ میں 30 ، ناندیڑ میں 29 ، عثمان آباد میں 25 ، لاتور میں 24 ، ہنگولی میں 11 اور پربھنی میں 6 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular