مراٹھواڑہ میں کورونا کے 189 نئے کیسز

0
27

اورنگ آباد:  مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 189 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ اس وبا سے مزید 6 مریضوں کی موت ہوگئی۔
طبی احکام نےمنگل کے روز یہ اطلاع دی۔ مراٹھواڑہ علاقے کے ضلع صدر دفاتر سے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس علاقے کے آٹھ اضلاع میں سے بھیڑ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں کورونا کے 26 نئے کیسز سامنے آئے اور تین مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ اورنگ آباد میں بھی 71 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ دو کی موت ہو گئی ۔ ضلع پربھنی میں 12 افراد متاثر ہوئے اور ایک شخص کی موت ہو گئی ۔
ناندیڑ میں 32 ، لاتور میں 25 ، عثمان آباد میں آٹھ افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here