جوا کھیل رہے 16 جواری گرفتار ، 25 ہزار برآمد

0
54

راجکوٹ:  گجرات میں راجکوٹ شہر کے دوالگ الگ علاقوں میں سے جوا کھیل رہے 16 افراد کو گرفتارکر کے ان سے 25،000 روپے برآمد کئے گئے۔
پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے پر تھوراڈا علاقے میں میور نگر کے مفتیہ پارہ میں جمعرات کی شب کو چھاپہ مارا گیا

۔ جہاں روڈ پر جوا کھیل رہے 10 افراد کو پکڑا گیا اور ان سے 10،840 روپے ضبط کئے گئے۔اسی طرح اجی ڈیم کے علاقے میں دیوکی نندن سوسائٹی شیری 7 کے ایک مکان پر چھاپہ مار کر 6 افراد کوجوا کھیلتے ہوئے پکڑلیا گیا۔ ان سے 15،050 روپے اور دیگر سامان بھی ضبط کر لیا گیا۔

 

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here