Tuesday, March 24, 2026
spot_img
HomeMarqueeدو گروپوں کے درمیان پانی کے تنازعہ میں 15 افراد زخمی

دو گروپوں کے درمیان پانی کے تنازعہ میں 15 افراد زخمی

پتھلگاؤں:  چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع کے منورا ڈویلپمنٹ بلاک کے بھٹا پاٹھ گاؤں میں پبلک ہینڈ پمپ پر پینے کے پانی کے تنازعہ میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس راجندر سنگھ پریہار نے بتایا کہ رام داس یادو نے پبلک ہینڈ پمپ پر سمرسیبل بور لگاکر جبرا قبضہ کرلیا ہے۔ یہاں گاؤں والوں کو پینے کا پانی نہیں لینے دینے پر ہی دو گروپوں میں زبردست تنازعہ ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ پبلک ہینڈ پمپ کو جلد ہی قبضے سے آزاد کرادیا جائے گا اور جانچ کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اس معاملے میں پولس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular