دموہ میں کورونا کے 13 نئے معاملے

0
245

دموہ،  مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں کورونا انفیکشن کے 13 نئے معاملے ملنے کے بعد متاثرین کی تعداد 2684 ہوگئی ہے۔ انمیں 8 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر ڈاکٹر سنگیتا ترویدی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ضلع میں 13 نئے مریض ملے ہیں جبکہ ابھی تک 113 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ ابھی تک 2293 افراد صحت مند ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here