واشنگٹن میں 13 افراد گرفتار ، پانچ ہتھیارضبط

0
59

واشنگٹن:  امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پولیس نے انتخابی مظاہرے کے دوران 13 افراد کو گرفتار کر کے پانچ ہتھیارضبط کئے ہیں ۔
واشنگٹن میٹروپولیٹن پولیس کے سربراہ رابرٹ کونٹے نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا ’’ہم نے پانچ ہتھیاربرآمد کئے اورتقریبا 13 افراد کو گرفتار کیا ہے ‘‘۔
مسٹر کونٹے نے کہا کہ گرفتار کئے گئے لوگ واشنگٹن کے مضافاتی علاقوں اور صوبوں سے یہاں پہنچے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here