لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھانے پینے سے جانور بھی ہورہے ہیں پریشان

0
178

سنبھل چودھری سرائے پولیس چوکی میں بندروں نے بھوک سے مچایا آتنک

سنبھل. لاک ڈاؤن کو اب جبکہ ایک ماہ ہوچکا ہے مگر انتطامیہ کی جانب کسی بھی طرح کی نرمی کا اشارہ نہیں مل رہا ہر طرف سختی برتی جارہی ہے جو علاقہ ہات اسپاٹ کرنے کی نشاندہی کی گئی تھی وہاں مکمل سیل کردئیے گئے ہیں سرائے ترین میں مزید سختی نظر ؤرہی ہے اس کے علاوہ شہر میں کوئی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں کچھ نرمی ہو ، ہر طرف انتطامیہ کی جانب سے سخت گشت ہورہا ہے رات دن پولیس کے جوان نظر لگائے ہوئے ہیں بازار آج بھی مکمل بند رہے کوئی دوکان کھلی نہیں ملی مٰڈیکل استور پر خریدار بھی نہیں طوہنچ سکے اس کے علاوہ سبزی والے اور پھل فروٹ کے ٹھیلے بھی خوف کے ماحول مٰن سویرا ہی اپنا کام کرکے نکل گئے ۔ سڑکوں اب جانور بھی نظر نہیں آرہے ہیں گائے ، بھینس اور کتے بھی سڑکوں پر دکھائی نہیں دیتے ہیں البتہ چودھری سرائے روڈ پر بندروں نے بھوک کی وجہ سے کافی دیر سڑک پر ڈیرہ جمائے رکلھا ، چودھری سرائے پولیس چوکی پر کافی تعداد مین بندر آدھمکے ، جو بھوکے تھے طولیس جوانوں نے کہیں سے ان کے لئے پھل فروٹ کا انتطام کیا اور وہ ایسے ٹوٹ پڑے جیسے برسوں کے بھوکے ہوں ، لاک داؤن کی وجہ سے جانورون کو بھی کھانے کی اشیاء نہٰن مل رہی ہیں ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here