غــزل

0
202

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

 

دلشاد دل

اے لیلیٰ درد پتھر غم اٹھا کر لے گیا سب کچھ
تمہارے شہر سے مجنوں چھپا کر لے گیا سب کچھ
نا وہ ملّا ح نا دریا نا کشتی ہے نہ پتوار یں
ا ک ایسا زلزلہ آیا بھا کر لے گیا سب کچھ
وہ ماں کا بھائی کا بیوی کا بچّوں کا حسین چہرہ
میں پردیشی تھا آنکھوں میں بسا کر لے گیا سب کچھ
میرا چھپر میرا بستر میرا کرتا میرے ارماں
عجب طوفان آیا تھا اڑا کر لے گیا سب کچھ
میری نیندیں میری سانسیں میری دھڑکن میر ا ایماں
فقط اک بار وه جلوا دیکھا کر لے گیا سب کچھ
تیری شهرت تیرے عہدے تیرے رتبے کہا ں ہیں دل
فرشتہ موت کا آیا وہ آکر لیے گیا سب کچھ
سکندر پوری 9628507617

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here