جوز ہیزل ووڈ کی30 ویں سالگرہ پر 300 ٹسٹ وکٹیں مکمل

0
148

سڈنی، آسٹریلیا کے تیز گیند بازجوزہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی اپنی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔
جوز ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل ہندوستان کے خلاف جاری تیسرے سڈنی ٹسٹ کی پہلی اننگزمیں ٹیم انڈیا کے اوپنر روہت شرما کو شکار بناکر عبور کیا، وہ اب تک ٹسٹ میں 203، ونڈے میں 88 اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 9 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں،جمعرات کو ان کی 30 ویں سالگرہ بھی تھی۔
خیال رہے آسٹریلیا کی جانب سے 300یا اس سے زیادہ ٹسٹ وکیٹیں حاصل کرنے والے شین وارن، گلین میک گراتھ، نیتھن لیون،ڈینس للی،مشیل جانسن،بریٹ لی کے بعد جوش ہیزل ووڈ ساتویں گیند بازہیں۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here